پاکستان کا کرتارپور بارڈر کھولنے کا اعلان، بھارت قدم اٹھانے سے پیچھے ہٹ گیا

پاکستان کا کرتارپور بارڈر کھولنے کا اعلان، بھارت قدم اٹھانے سے پیچھے ہٹ گیا


پاکستان کی جانب سے حال ہی میں کرتارپور بارڈر کھولنے کا اعلان کیا گیا، لیکن بھارت یہ قدم اٹھانے سے پیچھے ہٹ گیا۔ اور پاکستان کی سکھ کمیونٹی گرو نانک کے 550 ویں جنم دن پر کرتار سنگھ بارڈر کھلنے کی منتظر ہی رہ گئی۔

The post پاکستان کا کرتارپور بارڈر کھولنے کا اعلان، بھارت قدم اٹھانے سے پیچھے ہٹ گیا appeared first on Naya Daur Urdu.

Naya Daur Media (NDM) is a bi-lingual progressive digital media platform aiming to inform and educate Pakistanis at home and abroad. Subscribe to our YouTube channel here Follow us on Facebook   Twitter and Instagram Visit our Urdu website