پطرس مسیح اور ساجد مسیح - توہینِ رسالت کے قانون کے نئے متاثرین

پطرس مسیح - لاہور کا ایک نوجوان مسیحی لڑکا - توہینِ رسالت کے الزام پر حراست میں ہے. پطرس کے کزن ساجد مسیح کو ایف-آئ-اے نے دوران تفتیش تشدد کا نشانہ بنایا. ساجد جان بچانے کے لیے کھڑکی سے کود گیا اور اب ہسپتال میں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے. پطرس مسیح اور ساجد مسیح کو انصاف چاہیئے.


Naya Daur Media (NDM) is a bi-lingual progressive digital media platform aiming to inform and educate Pakistanis at home and abroad. Subscribe to our YouTube channel here Follow us on Facebook   Twitter and Instagram Visit our Urdu website