ہم نے راوی دریا کو گندگی کا مرکز بنا دیا ھے

وقت کے ساتھ دریاۓ راوی سوکھ گیا ہے مگر اس سے بڑا مسلہ یہ ہے یہ تاریخی دریا لاہور شہر کی سیوریج کا مرکز بن گیا ہے. ہمیں اپنے ماحول - دریاؤں اور درختوں کو بچانا ہے اپنے بچوں کی خاطر---


Naya Daur Media (NDM) is a bi-lingual progressive digital media platform aiming to inform and educate Pakistanis at home and abroad. Subscribe to our YouTube channel here Follow us on Facebook   Twitter and Instagram Visit our Urdu website