پکستانی سینما میں سینسر شپ

ہماری خصوصی وڈیو - پاکستان کی وہ فلمیں(جن میں کچھ بنگالی بھی ہیں) جن پر ماضی میں پاپندی عائد کی گئی تھی. ان میں سے زیادہ تر فلموں نے بے لاگ سیاسی تبصرہ کیا اور حکمرانوں کو تشویش میں ڈالا۔ بہت سی فلموں سے پابندی ہٹا لی گئی - پاکستان کے فنکاروں نے ہر عہد میں عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی اپنے اپنے طریقے سے!


Naya Daur Media (NDM) is a bi-lingual progressive digital media platform aiming to inform and educate Pakistanis at home and abroad. Subscribe to our YouTube channel here Follow us on Facebook   Twitter and Instagram Visit our Urdu website