عاطف میاں کو 2014 میں وزیر خزانہ لگانے کا عندیہ دینے کے بعد ایک انٹرویو میں نام واپس لینے سے اب تک عمران خان جس طرز کی سیاست کرتے رہے ہیں، اس کو مد نظر رکھا جائے تو واضح ہو جاتا ہے کہ عاطف میاں کا فیصلہ واپس کروانے کا اگر کوئی شخص ذمہ دار ہے تو وہ نہ تو شہلہ رضا ہیں اور نہ ہی اپوزیشن بلکہ خود عمران خان اور ان کی سیاست اس کی بنیادی وجہ ہیں۔