ایک ماہ سے زائد تاخیر کے بعد، سندھ حکومت نے گذشتہ ہفتے تھر میں ایک ہنگامی ریلیف آپریشن کا آغاز کیا۔ جبکہ 20 اگست کو سندھ کابینہ کی طرف سے علاقے کو قحط زدہ قرار دیا گیا تھا۔ ریلیف آپریشن میں 208،247 خاندانوں کی امداد کی جائے گی.
The post تھر میں خشک سالی کی بگڑتی ہوئی صورتحال appeared first on Naya Daur Urdu.