Type to search

Governance Politics Videos

Nawaz Sharif’s Narrative And The Politics Of Brinkmanship

  • 1
    Share

Pakistan’s politics is heading towards a collision. But are there any back-channels open for dialogue between the major parties to the conflict? Watch #KhabarSayAagay tonight at 9 PM with Raza Rumi and Murtaza Solangi شبلی فراز جب آئے تو بہت سے لوگوں خیال تھا کہ وہ ایک دھیمے مزاج کے پڑھے لکھے اور عظیم باپ کے بیٹے ہیں مگر اب وہ جسی باتیں کررہے ہیں تو فواد چوہدری ان کے آگے اب ماتما گاندھی نظر آتے ہیں، مرتضٰی سولنگی ایم آر ڈی تحریک لے لیں اے آر ڈی کی تحریک لے لیں ان پر ہیلی کاپڑوں پر فائرنگ کی گئی، نوجوانوں کے کچے کے علاقوں میں پناہ لے لی انہیں ڈاکو کہا گیا آخر میں کیا ہوا عوام کی جیت ہوئی، ناصر بیگ چغتائی جو اونچا بولے سلطان راہی مولانا جٹ بن کر بھڑکیں لگائے وہ اطلاعات کیلئے اچھا سمجھا جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے جب تک آپ کی کارکردگی اچھی نہ ہو اطلاعات کا وزیر آپ کو جیسا بھی ہو ٹیفینڈ نہیں کرسکتا، رضا رومی

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

Naya Daur