Type to search

انسانی حقوق انصاف ویڈیوز

فاروق طارق کی ساہیوال سانحہ متاثرین کے اہل محلہ سے ملاقات

فاروق طارق نے ساہیوال سانحہ متاثرین کے اہل محلہ سے ملاقات کی، کہتے ہیں کہ سی ٹی ڈی ‘جھوٹ’ بول رہی ہے، اور مقتولین میں سے کسی کا تعلق دہشتگرد تنظیم سے نہیں تھا؛ انہوں نے حکومتی بیانات کو بھی آڑے ہاتھوں لیا.

شیئرکريں
ٹیگ: