Type to search

صحت ویڈیوز

کزن کے ساتھ شادی میں مسئلہ کیا ہے؟

دنیا کے کچھ حصوں میں کزنز کے درمیان شادی کو بہترین تصور کیا جاتا ہے جبکہ کچھ حصوں میں انہیں ممنوع قرار دیا جا چکا ہے۔ چند رپورٹوں کے مطابق 50 فیصد #پاکستانی #کزن میرج کی حمایت کرتے ہیں۔ تو پھر کزن کے ساتھ شادی میں مسئلہ کیا ہے؟

شیئرکريں