Type to search

انسانی حقوق جمہوریت ویڈیوز

سندھ کے گمشدہ لوگ

سندھ میں گذشتہ دو ماہ کے دوران درجنوں افراد غائب ہو چکے ہیں اور ان میں سے بہت سے سیاسی کارکن اور قوم پرست بھی تھے۔ ان افراد کے لواحقین نے ان کی رہائی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

شیئرکريں
ٹیگ: