Type to search

حقوقِ نسواں

محسن عباس حیدر کے کیس میں کب کیا ہوا، جانیے اس ویڈیو میں

فاطمہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنی تشدد زدہ تصاویر شیئر کی تھیں انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ظلم برداشت کرنا بھی گناہ ہے۔۔! فاطمہ کا کہنا ہے کہ محسن انہیں دھوکہ دیتے ہوئے پکڑے گئے شرمندہ ہونے کے بجائے محسن نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا فاطمہ نے دعویٰ کیا کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تو وہ حاملہ تھیں

شیئرکريں
ٹیگ:

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *