Type to search

حکومت ریاست فيچرڈ

ریاستی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے تمام صحافی اور صارفین مہم کا شکار

سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر مہم چلائی جا رہی ہے اور اس بار نشانہ ریاستی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے تمام صحافی اور صارفین ہیں یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ صحافیوں کے خلاف اس قسم کی مہم چلائی گئی ہو.

ٹرینڈ چلانے والوں نے بہت سے صحافیوں کی تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ریاست کو انہیں گرفتار کرنا چاہیے

شیئرکريں