Type to search

خبریں فيچرڈ معیشت

ٹیکس ایمنٹسی سکیم کیلئے ابتک کتنے افراد نے درخواست دی ہے؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہناہےکہ ایمنسٹی اسکیم کے لیے درخواست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

ایف بی آر کاکہنا ہےکہ 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز لازمی رجسٹر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک ایک دو دن میں سرکلر جاری کرے گا، بانڈ رجسٹر ہونے سے ایمنسٹی حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ایمنسٹی اسکیم کے لیے 5 ہزار افراد نے اپلائی کردیا۔

ایف بی آر کے مطابق مہنگی کاریں خریدنے اور فضائی سفر کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے، بینک بھی 15 جون تک تمام ڈیٹا ایف بی آر کو فراہم کردیں گے جب کہ ہرشخص نادرا کے پاس موجود اپنا معاشی ڈیٹا 500 روپے دے کرحاصل کر سکتا ہے، ایف بی آر کے پاس چالیس لاکھ افراد کا ڈیٹا موجود ہے۔

شیئرکريں
  • 29
    Shares
ٹیگ:

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *