Type to search

فيچرڈ مذہب

سری لنکا میں مسلم مخالف تشدد کے واقعات میں اضافہ

جہاں ایسٹر بم دھماکہ ایک غیر انسانی فعل اور دہشتگردی کا سفاک مظاہرہ ہے، وہیں معصوم مسلمان شہریوں پر حملے بھی قابلِ مذمت ہیں.دہشتگردی کا بدلہ دہشتگردی سے نہیں چکایا جا سکتا.اس مشکل وقت میں سری لنکا کے شہریوں کو متحد رہنا ہوگا .تشدد اور نفاق صرف معاملات کو مزید خراب کرے گا.متشدد اور انتہا پسند عناصر کو ان کے نظریات سے قطع نظر سخت سے سخت سزائیں دی جانی چاہئیں اور معصوم شہریوں کی جانوں کا تحفظ ہر حال میں کیا جانا چاہیے

شیئرکريں