Type to search

حکومت فيچرڈ

سندھ کے زکوٰۃ فنڈز میں سے 1.8 ارب روپے سے زائد کی بےضابطگیاں

2016-17 کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے زکوٰۃ فنڈز میں سے 1.8 ارب روپے سے زائد کی بےضابطگیاں سامنے آئی ہیں- یہ بےضابطگیاں 2017 میں بھی انتظامیہ کے سامنے لائی گئی تھیں مگر ان پر کوئی ایکشن نہیں لیا جا سکا تھا

شیئرکريں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *