Type to search

حکومت فيچرڈ میڈیا

‘صحافیوں کے خلاف ٹویٹر مہم حکومت اور وزراء کے سوشل اکاؤنٹس سے چلائی گئی‘: عمر اظہر بھٹی

عمر اظہر بھٹی کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے خلاف مہم چلانا پروگریسو سوسائٹی کی عکاسی نہیں کرتا، ماروی سرمد، حامد میر، فخر درانی کے خلاف مہم ان اکاؤنٹس سے چلائی گئی جوحکومت اور وزراء کے زیر استعمال ہیں۔

شیئرکريں