Type to search

انسانی حقوق فيچرڈ مذہب

متحدہ عرب امارات میں ہندو مذہب کا پہلا مندر

 

 

 

متحدہ عرب امارات نے ہفتہ کے روز ایک غیرمعمولی اقدام کرتے ہوئے ملک میں ہندوؤں کے پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا- سعودی عرب میں مندر قائم کرنے پر مکمل پابندی عائد ہے جب کہ بحرین، اومان اور یمن میں ہندوؤں کے چند ہی مندر قائم ہیں- متحدہ عرب امارات نے مذہبی رواداری اور آزادیوں کو فروغ دینے کی جانب اہم پیشرفت کی ہے جو ایک بہتر مستقبل کی علامت ہے-

 

شیئرکريں