تباہ کن ہائبرڈ نظام حکومت کے تخلیق کار اور منصوبہ ساز آخرکار اسی کا شکاربنے۔ عمومی تاثر یہ ہے کہ یہ تصور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل شجاع پاشااور لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کا وضع کردہ تھاجسے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آگے بڑھایااور چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ […] The post درست راستہ appeared first on The Friday Times - Naya Daur.
کیا نومبر سفاک ترین مہینہ ثابت ہوگا؟ اس کا دارومدار چند سلگتے ہوئے سوالوں کے جوابات پر ہے۔ کیا چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ انتیس نومبر2022 ء کو گھر چلے جائیں گے،جیسا کہ اُنھوں نے کئی مرتبہ اس ارادے کا اعادہ کیا ہے، یا پھر کوئی غیر معمولی پیش رفت اُنھیں اپنے […] The post آزادی کے مغالطے appeared first on The Friday Times - Naya Daur.
ایک موقر روزنامے نے حالیہ ضمنی انتخابات میں عمران خان کی چھے نشستوں پر کامیابی کو ”چونکا دینے والی فتح“ قرار دیا۔ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ شواہد بتاتے ہیں کہ یہ نتیجہ موقع تھا۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابات کے لیے سنجیدگی سے جان نہیں ماری تھی کیوں کہ اس کا خیال تھا […] The post آخری راؤنڈ appeared first on The Friday Times - Naya Daur.