کرشنا کماری کوہلی

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-03-31T22:20:22+05:00 Naya Daur
کرشنا کماری کوہلی سے ملیے۔ وہ اپنی نوعمر ی میں جبری مشقت کا شکار تھیں، لیکن آج پاکستان کی پہلی ہندوخاتون سینٹر ہیں۔۔ بطور سینٹر، وہ عزت کے نام پر قتل ، اغوا اور کم عمری کی شادی کی روایت کے خلاف کام کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔


View More News