لاہور کے بدلتے نام

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-03-29T17:49:30+05:00 Naya Daur
لاہور کے بہت سے قدیم اور مشہور علاقوں کے نام مسلمان ناموں سے تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔ یہ علاقے ہمارے ورژے کا حصہ ہیں اور ان کے نام تبدیل کرنا تاریخ کو مسخ کر دینے کے مترادف ہے۔ بڑھتی ہوئی مذہبی انتہاپسندی کے باعث ہم اپنی ثقافت اور ہندوستانی جڑوں سے رشتہ توڑ رہے ہیں۔


View More News