مِٹھی، سندھ - رواداری کی ایک مثال

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-03-29T18:48:59+05:00 Naya Daur
مسلم آبادی کی اکثریت رکھنے والے پاکستان سے مذہبی تشدد کی خبریں آتی رہتی ہیں ۔ لیکن جنوبی سندھ کا ایک شہر عدم برداشت کی آندھی سے خود کو محفوظ رکھے ہوئے ہے ۔ مٹھی کے بارے میں ہماری ویڈیو دیکھیے۔ اس شہر میں صدیوں سے ہندو اور مسلمان امن سے رہ رہے ہیں۔ تاہم حالیہ دنوں پیش آنے والے کچھ پر تشدد واقعات نے شہریوں کو پریشان کردیا ہے ۔ امید ہے کہ حکومت اس کا امن بحال کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے گی۔


View More News