پاکستان کی خواتین کبڈی ٹیم *Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/. 2018-03-29T18:14:24+05:00 Naya Daur ہماری نئ ویڈیو پاکستان کی خواتین کی کبڈی ٹیم کے بارے میں ہے۔ یہ پرعزم خواتین ریاست کی سرپرستی کے بغیر اس کھیل کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ خواتین کی کبڈی ٹیم کو ہماری حمایت اور حوصلہ افضائی کی ضرورت ہے۔