'All Female' ریستوران - ہزارہ

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-03-29T18:13:23+05:00 Naya Daur
ہزارہ شہر، کوئٹہ میں 'All Female' ریستوران پر ہماری نئی ویڈیو دیکھیں۔ اس ریستوران کا مقصد ہزارہ کی بے سہارا لڑکیوں کو روزی کمانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ حالیہ سالوں میں ہزارہ کمیونٹی نے تشدد کا سامنا کیا ہے. ہزارہ ریستوران علاقے میں نئے رجحان کو متعارف کروا رہا ہے۔


View More News