'سانڈے کا تیل' تشدد سے بنی جنسی دوا

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-03-28T19:46:59+05:00 Naya Daur
جس ملک میں معصوم انسانوں کی جان کی کوئی قدر نہیں وہاں جنگلی جانوروں کا احساس کون کرے! دیکھئے کیسے جنسی دواؤں کے نام پر بے ضرر جانوروں کا بہیمانہ قتل کیا جاتا ہے. جانوروں کے خلاف تشدد فوری طور پر روکا جانا چاہیے.


View More News