راؤ انوار کون ہے؟

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-03-28T19:45:39+05:00 Naya Daur
ماورائے عدالت قتل قانون اور آئین کے خلاف ہیں. ہماری نئی ویڈیو کراچی میں ایک سینئر پولیس افسر کے بارے میں ہے جو مبینہ طور پر ریاست کے مقتدروں کی سرپرستی میں کئی بے گناہوں کو قتل کر چکا ہے۔ انسداد دہشت گردی کے نام پر جرائم ناقابلِ قبول ہیں.


View More News