سوات میں سکیورٹی چیک پوسٹس کے بہت زیادہ استعمال پر احتجاج

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-03-28T19:38:34+05:00 Naya Daur
سوات کےشہری سکیورٹی چیک پوسٹس کے بہت زیادہ استعمال پر احتجاج کررہے ہیں۔ ان چیک پوسٹس پر بہت دیر کے لیے روکنا اور سخت چیکنگ کرنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔ پاکستان میں خطرناک اور مسلح دھشت گردوں کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے ترجیحات کا درست رکھنا ضروری ہے۔ ان میں سب سے مقدم شہریوں کی عزت اور وقار کا تحفظ ہے۔


View More News