Type to search

Democracy Economy Politics Videos

PDM Vs Establishment: Economic Impact Of Troubled Political Atmosphere

As the political front heats up, on #KhabarSayAagay we discuss its impact on Pakistan’s struggling economy. Watch Izza Fatima, Khurram Hussain and Muhammad Ziauddin with Raza Rumi and Murtaza Solangi پاکستان جن ممالک کو اپنی چیزیں ایکسپورٹ کرتا ہے مثال کے طور پر یورپی یونین اور یوکے میں اگر دوبارہ لاک ڈاون لگ جاتا ہے تو پاکستان کی ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہوسکتی ہیں، خرم حسین پاکستان میں معیشت کے حالات ہر آنے والے دن کیساتھ خراب سے خراب ہوتے جارہے لوگوں کیلئے اپنا گھر چلنا مشکل ہوگیا ہے کہ مڈل کلاس گھروں کی کہانی ہے اور وہ لوگ جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسرکررہے ہیں ان کا کیا حال ہوگا، رضا رومی ہمارا پرائیوٹ ٹیکس چوری کرتا ہے، اپٹما کو ہی دیکھ لیں وہ کبھی ٹیکس کے واجبات دیتے نہیں اور جب بھی مارکیٹ میں مشکلات آتی ہیں تو وہ حکومت سے سبسڈی مانگتے ہیں، ضاالدین امریکا میں اگر ٹرمپ دوبارہ آتے ہیں یا جو بائیڈن منتخب ہوکر آتے ہیں تو پاکستان کی امریکا کے ساتھ تجارت میں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا، پاکستان کا اس وقت سارا رحجان چائنہ اور گلف کی جانب ہے، عزا آفتاب #NayaDaur #Politics #Economy #Pakistan

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.