Type to search

ویڈیوز

پاکستان میں بڑھتی ہوئی ٹریفک کے مسائل

لاہور کے ایک تخمینے کے مطابق اس شہر میں ٹریفک کی زیادتی کی وجہ سے ہفتہ وار تقریباً دس لاکھ روپے کا نقصان ہوتا ہے۔ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی بلا شبہ ٹریفک میں بے پناہ اضافے کی ایک بنیادی وجہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.