Type to search

ویڈیوز

ملیریا قابلِ گرفت مرض ہے

پاکستان میں ملیریا کے سالانہ 16 لاکھ کیس رپورٹ ہوتے ہیں. گو مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام وسائل طلب کام ہے، لیکن اگر ڈینگی کا خاتمہ ہو سکتا ہے تو ملیریا بھی قابلِ گرفت ہے.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.