Type to search

ویڈیوز

پکستانی سینما میں سینسر شپ

ہماری خصوصی وڈیو – پاکستان کی وہ فلمیں(جن میں کچھ بنگالی بھی ہیں) جن پر ماضی میں پاپندی عائد کی گئی تھی. ان میں سے زیادہ تر فلموں نے بے لاگ سیاسی تبصرہ کیا اور حکمرانوں کو تشویش میں ڈالا۔ بہت سی فلموں سے پابندی ہٹا لی گئی – پاکستان کے فنکاروں نے ہر عہد میں عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی اپنے اپنے طریقے سے!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.