Type to search

ویڈیوز

پطرس مسیح اور ساجد مسیح – توہینِ رسالت کے قانون کے نئے متاثرین

پطرس مسیح – لاہور کا ایک نوجوان مسیحی لڑکا – توہینِ رسالت کے الزام پر حراست میں ہے. پطرس کے کزن ساجد مسیح کو ایف-آئ-اے نے دوران تفتیش تشدد کا نشانہ بنایا. ساجد جان بچانے کے لیے کھڑکی سے کود گیا اور اب ہسپتال میں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے. پطرس مسیح اور ساجد مسیح کو انصاف چاہیئے.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.