Type to search

ویڈیوز

پختون تحفظ موومنٹ

پاکستان میں نقیب اللہ محسود قتل کیس کے بعد شروع ہونے والا احتجاج سارے پختون بیلٹ میں پھیل چکا ہے۔ جبکہ حکومتی یقین دہانی کے باوجود ایک مہینہ بعد بھی پختون مظاہرین کے ساتھ ہونے والا چار نکاتی وعدہ پورا نہ ہوسکا۔ حکومت پر دباؤ بڑھانے اور اپنے حقوق مانگنے کے لئے پختون تحفظ موومنٹ یکم اپریل 2018 کو خیبر پختونخوا کے پایہ تخت پشاور میں بھر پور احتجاج ریکارڈ کرنے کی ممکنہ تیاریاں کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

Next Up