Type to search

ویڈیوز

شاہ جمال مزار لاہور

شاہ جمال – لاہور کے پرانے مزار پہ ہر جمعرات کو ڈھول بجتا تھا اور دھمال ڈالی جاتی تھی۔ اور ہزاروں زائرین یہاں حاضری دیا کرتے تھے۔ اب دہشت گردی کے خطرے کے باعث پولیس نے موسیقی کو بند کروا دیا ہے۔ وہ جگہ جہاں ہر جمعرات کو رونق ہوا کرتی تھی اج وہاں خاموشی سی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.