نارووال کے مسیحی خاندانوں کا لاہور میں احتجاج *Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/. 2018-04-15T14:26:41+05:00 Naya Daur ضلع نارووال سے تعلق رکھنے والے مسیحی خاندان جنہیں زبردستی بے گھر کردیا گیا۔ یہ خاندان کئی نسلوں سے وہاں آباد تھے لیکن زمین پر قبضہ کرنے کے لیے اُنہیں اپنا گاؤں چھوڑ جانے پر مجبور کیا گیا۔