پاکستان میں ٹی بی کی بیماری

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-04-15T14:25:00+05:00 Naya Daur

پاکستان کا شمار ٹی بی سے انتہائی متاثر ممالک میں ہوتا ہے ۔ ہر سال اس بیماری کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ مرجاتے ہیں۔ اگر اس کی بروقت تشخیص ہوجائے تو یہ ایک قابلِ علاج مرض ہے۔ ہمیں اسے سنجیدگی سے لینا چاہیے.

View More News