تاشفین مجید جوزف - ایک مصور

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-04-09T19:08:18+05:00 Naya Daur
تاشفین مجید جوزف ایک مصور ہیں جن کا گھر 2007 ء میں نذرِ آتش کردیا گیا تھا۔ ملاحظہ فرمائیں، وہ جلی ہوئی اشیا سے کس طرح فن تخلیق کرتے ہوئے فنونِ لطیفہ کے تہواروں اور آرٹ گیلریوں کی اجارہ داری کو چیلنج کررہے ہیں۔


View More News