لیاری کا ایک باصلاحیت میک اپ آرٹسٹ

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-10-06T14:30:55+05:00 Naya Daur
https://youtu.be/uojRBzjIEuo

عاصم سے ملئے جو لیاری سے تعلق رکھنے والا ایک باصلاحیت میک اپ آرٹسٹ ہے۔ وہ روزمرہ کے استعمال میں آنے والی کاسمیٹکس اور دیگر اشیا کی وسیع اقسام سے کچھ حیرت انگیز SFX میک اپ تخلیق کرتا ہے۔
View More News