میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے گئے الزامات

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-05-04T12:15:27+05:00 Naya Daur
میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے گئے الزامات کی سچائی ابھی سامنے آنا باقی ، لیکن میڈیاکے کچھ دھڑوں نے ’’مظلوم کو موردِ الزام ‘‘ ٹھہرانے کی ریِت اپنا لی ہے۔ ہمارے نئے چینلوں کو خاص طو ر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے کیسز پرقدرے فکری پختگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔


View More News