سدھ بیلو مندر

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-05-04T12:12:03+05:00 Naya Daur

پاکستان میں ہندوؤں پر مظالم کے واقعات بہت سننے میں آتے ہیں. مگر دریائے سندھ کے بیچ ایک جزیرے پر واقع پاکستانی ہندوؤں کا یہ مقدس مندر ایک خوبصورت داستان سنا رہا ہے.

View More News