کراچی کی دو کاروباری خواتین *Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/. 2018-05-04T12:06:35+05:00 Naya Daur جہاں کچھ لوگ عورت کو چار دیواری تک محدود کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، وہیں نیرو اور رحمت جیسی خواتین رزق حلال کما کر اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پال رہی ہیں. ان کی محنت اور کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی خواتین کسی سے پیچھے نہیں.