اٹن رقص

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-05-04T11:48:28+05:00 Naya Daur
دہشتگردوں نے جہاں پاکستان میں عوام کو جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے، وہیں اس نے معاشرتی روایات کو بھی ناقابلِ تلافی گزند پہنچائی ہے۔ بنوں کا اٹن رقص بھی اس سے متاثرہ ایک روایت ہے۔ مگر بنوں کی عوام کو یقین ہے کہ ایک دن ان کی یہ روایت ایک بار پھر بحال ہو کر کھلے میدانوں کی زینت بنے گی۔


View More News