عاصمہ جہانگیر کے بارے میں پھیلائے گئے چھے اساطیری تصورات

*Click the Title above to view complete article on https://nayadaur.tv/.

2018-05-04T11:47:24+05:00 Naya Daur
رواں سال عاصمہ جہانگیر کے انتقال کو پاکستان کا ایک بڑا نقصان قرار دیا گیا۔ تاہم کچھ پاکستانی اس سے اتفاق نہیں کرتے ۔پاکستان میں کچھ مذہبی اور دائیں بازو کی قوتوں کے لیے جب تک وہ زندہ تھیں، ایک مسلۂ بنی رہیں۔ عاصمہ جہانگیر کے بارے میں پھیلائے گئے ان چھے اساطیری تصورات کی حقیقت سے آپ کی آگاہی ضروری ہے۔


View More News